Doing. Learning. Being
As an ex-pat living in the US, I was encouraged to start this website to post material to help parents like myself who want to keep Urdu alive but do not know the best way to do so.
ملک سے باہر بسنے والوں کے لئے اردو سے رابطہ رکھنا آسان نہیں۔ مجھے بھی تبھی لگا کہ اردو کا ہاتھ تھامنا ضروری ہے
You will find blog posts in Urdu and English, a link to my Urdu podcast called Urdu Pun, and a free resource library to make Urdu learning fun at home.
اسی لئے یہاں آپ کو اردو اور انگلش میں بلاگ پڑھنے کو ملیں گے، ساتھ ہی میری اردو کی پاڈکاسٹ کا لنک بھی موجود ہے۔ اسکے علاوہ اردو سکھانے کے لئے گھر میں استعمال کرنے کے لئے بھی چیزیں آپ کو یہاں لائبریری سے مل جائیں گی۔ صرف آپ کو اپنا ای۔میل درج کرنا ہو گا تاکہ نت نئے مواد کے بارے میں جان سکیں
I really appreciate you stopping by.
آنے کا بہت شکریہ
If you like this, please share it with your friends and family.
#urdukacove #urdupun #makeurdugreatagain
Powered by RedCircle