Annie

یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ فہرست برائے کام (مفت میں پرنٹ کریں)

نیا سال آتے ہی ہم سب لمبی چوڑی کاموں کی فہرست کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں۔ . ہم کچھ عرصہ قبل ہی کیلیفورنیا سے منتقل ہوئے ہیں۔ میں اب بھی مستقل مزاجی سے بلاگ لکھنے کی عادت ڈالنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن کام تو ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔ میں جانتی […]

یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ فہرست برائے کام (مفت میں پرنٹ کریں) Read More »

کتاب کیا کہتی ہے؟ ا ب پ کی کہانی تو سنئیے

گزشتہ سال نے ہمیں جہاں گھر تک محدود رہنے پر مجبور کیا، وہیں اکثر لوگوں کو اپنے اندر چھپی کئی سچائیوں کا بھی سامنا کرایا۔ لوگوں نے باغبانی اور کتب بینی کے علاوہ کئی اور انوکھے اور دلچسپ مشغلے آزمائے۔ میں بھی ان میں شامل ہوں۔ پچھلے سال اگست میں ہی مجھے یہ احساس ستایا

کتاب کیا کہتی ہے؟ ا ب پ کی کہانی تو سنئیے Read More »

پیدائش کے بعد دودھ پلنے کا دشوار سفر

جونہی میں اپنی تین سالہ بیٹی کو سکول سے لیکر نکلی اور گود میں اٹھانا چاہا، اس نے فوراً منع کر دیا۔ اسکی بجائے وہ اچھلتی کودتی گاڑی کی جانب بڑھی اور دروازہ خود کھولنے کی ضد کرنے لگی۔ گاڑی میں بٹھا کر میں نے اس سے کہا کہ کیا میں اسے پیار کر لوں؟

پیدائش کے بعد دودھ پلنے کا دشوار سفر Read More »

آپس کے تعلقات میں ہمدلی کا کردار : ہمدلی پروان چڑھانے کے چار منفرد طریقے

اس وقت دنیا کے جو افسوس ناک حالات ہیں ان کے پیچھے ایک اہم وجہ ہماری جذباتی دوری بھی ہے۔ ہمدلی ایک اہم جذبہ ہے جو کہ ہمدردی سے مختلف ہے۔ اس کے مطلب ہوتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے تجربے کے بارے میں سوچیں اور سمجھیں۔ یہ سکھانا بالکل بھی آسان نہیں لیکن

آپس کے تعلقات میں ہمدلی کا کردار : ہمدلی پروان چڑھانے کے چار منفرد طریقے Read More »

رمضان کے اختتام پر عید کی آمد

رمضان کا مبارک مہینہ اختتام پذیر ہے۔ جہاں ہمارا مکمل دھیان عبادت اور آخری دس راتوں میں شبِ قدر کو پا لینے کی طرف ہے، وہاں عید بھی آنے ہی والی ہے۔ پچھلے سال گھر پر رہتے ہوئے ہم نے ملک بھر میں بسے اپنے رشتہ داروں کے ہاں عیدی بنا کر بھیجی تھی۔ اس

رمضان کے اختتام پر عید کی آمد Read More »

رمضان کے دوران نماز سکھانے اور مغفرت کا وقت

رمضان کا پچھلا ہفتہ کافی مصروف گزرا۔ پچھلے سال گھر پہ رہتے ہوئے امریکہ میں رہنے والے رشتہ داروں کے ہاں عیدی بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اس طرح اس تہوار کو بھی منانے کا ایک بہانہ مل گیا، ورنہ اکثر تو ٹھیک طرح سے منانے کا موقع ہاتھ نہیں آتا۔ اسی لئے اس سال

رمضان کے دوران نماز سکھانے اور مغفرت کا وقت Read More »

رمضان کے سلسلے کے تیسرے ہفتے کی مصروفیات

رمضان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے میں ایک اور اہم موضوع کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں۔ اس ہفتے افریقی نژاد امریکی لوگوں کے لئے انصاف کی جانب ایک تاریخی فیصلہ ہوا۔ اس کی بدولت ہمارے آپس کے وہ اختلافات کچھ کم ہوئے جو ہماری ایک دوسرے سے دوری کا سبب بنتے

رمضان کے سلسلے کے تیسرے ہفتے کی مصروفیات Read More »

رمضان کی سرگرمیاں : دوسرا ہفتہ

امید ہے کہ آپ کے شروع کے روزے خیریت سے گزرے ہوں گے۔ مئرے بچوں کی اس ہفتہ سکول سے مکمل چھٹی ہے اس لئے گھر پر رہتے ہوئے ان کے ساتھ مل کر کچھ نئی چیزیں کرنے کا موقع ملا۔ اس ہفتے ہم اپنے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مزید تین چیزوں کے بارے

رمضان کی سرگرمیاں : دوسرا ہفتہ Read More »

رمضان کے استقبال کے لئے تین آسان اقدام

میں سوچ رہی تھی کہ اس سال رمضان کے دوران آسانی کیسے پیدا کی جائےْ ہمارا مقصد عبادات میں خشوع و خضوع لانا ہے اور اپنا اللہ سے تعلق کو مضبوط کرنا ہے۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اگلے چند ہفتے ایسی پوسٹس لکھوں جن میں تین چیزیں ہوں۔ سب سے پہلے: بچوں کے

رمضان کے استقبال کے لئے تین آسان اقدام Read More »

بہن بھائی کی چپقلش کو سلجھانے کے سات مختلف طریقے (مفت پرنٹ کے ساتھ)

گھر کا ماحول پچھلے سال کے دوران کافی تبدیل ہوا ہے۔ بہن بھائیوں کے آپس کے تعلقات میں اونچ نیچ پر بھی کافی توجہ بڑھ رہی ہے۔ میں نے پچھلی پوسٹ میں تربیت کے مختلف عناصر کے بارے میں بات کی تھی۔ اس کالنک ادھر ہے۔ اس کے بعد بچوں کے آپس کے تعلقات کو

بہن بھائی کی چپقلش کو سلجھانے کے سات مختلف طریقے (مفت پرنٹ کے ساتھ) Read More »