سیکھنا

سیکھنے کے عمل کے بارے میں

رمضان کے اختتام پر عید کی آمد

رمضان کا مبارک مہینہ اختتام پذیر ہے۔ جہاں ہمارا مکمل دھیان عبادت اور آخری دس راتوں میں شبِ قدر کو پا لینے کی طرف ہے، وہاں عید بھی آنے ہی والی ہے۔ پچھلے سال گھر پر رہتے ہوئے ہم نے ملک بھر میں بسے اپنے رشتہ داروں کے ہاں عیدی بنا کر بھیجی تھی۔ اس […]

رمضان کے اختتام پر عید کی آمد Read More »

رمضان کے دوران نماز سکھانے اور مغفرت کا وقت

رمضان کا پچھلا ہفتہ کافی مصروف گزرا۔ پچھلے سال گھر پہ رہتے ہوئے امریکہ میں رہنے والے رشتہ داروں کے ہاں عیدی بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اس طرح اس تہوار کو بھی منانے کا ایک بہانہ مل گیا، ورنہ اکثر تو ٹھیک طرح سے منانے کا موقع ہاتھ نہیں آتا۔ اسی لئے اس سال

رمضان کے دوران نماز سکھانے اور مغفرت کا وقت Read More »

زبانوں کا مقابلہ : اردو ایک طرف اور ساری دنیا دوسری طرف

کیا آپ کو کبھی ایسا لگا ہے کہ ایک زبان کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے؟ میں آپ کو اپنے تجربے سے بتا سکتی ہوں کہ مجھے ایسا کئی بار جانے انجانے میں کرنا پڑا ہے۔ جب میں نے یہ بلاگ بھی لکھنا شروع کیا تھا تو یہ سوچا تھا کہ اپنے اردو کے

زبانوں کا مقابلہ : اردو ایک طرف اور ساری دنیا دوسری طرف Read More »

جذبات کی زبان سیکھیئے

انسان جذبات کا مجموعہ ہے۔ ہماری روز مّرہ زندگی میں جذبات کا بہت اہم عمل دخل رہتا ہے۔ ان کے ذریعے ہم اپنے ماحول میں ہونے والے واقعات کا ردِ عمل ظاہر کرتے ہیں۔ اسی لئے ہمارا رّدِ عمل کسی نہ کسی جذبے یا احساس کی شکل میںظاہر ہوتا ہے۔ کئی دفعہ یہ جذ بات

جذبات کی زبان سیکھیئے Read More »

کیا آپ کارآمد ہیں؟ کتاب کا تبصرہ

آج کل کافی خیالات میں ہم گھرے ہوئے ہیں۔ کئی ایسے سوالات بھی ذہن میں آتے ہیں جو شاید عام زندگی کی مصروفیت میں نہیں آتے۔ میں نے بھی ان دنوں کافی کتابوں پر ہاتھ صاف کیا ہے، جو کہ میڈیکل کالج کے دنوں کے بعد شاید پہلی بار ہے۔ ایک بہت غور طلب سوال

کیا آپ کارآمد ہیں؟ کتاب کا تبصرہ Read More »

دو زبانیں بولنے والے والدین کے سروے کے نتائج : پڑھئے اور جانئے

کچھ روز سے اردو کے بارے میں کافی باتیں ہو رہی ہیں۔ اردو ہماری قومی زبان ہے اور ہماری پہچان کا حصہ ہے۔ مادری زبان اور ہماری انفرادی پہچان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اپنے بلاگ کو جب میں نے شروع کیا تھا تو میں نے اپنے ارد گرد دو زبانیں بولنے والے والدین

دو زبانیں بولنے والے والدین کے سروے کے نتائج : پڑھئے اور جانئے Read More »

یومِقائدِاعظم منانے کے پانچ دلچسپ طریقے

یہاں امریکہ میں عام طور پر سال کا یہ وقت کرسمس کی تقریبات اور تحفے تحائف کے لئے مخصوص ہوتا ہے۔ لیکن مسلمان ہونے کے ناتے ہم کرسمس کے مذہبی تہوار کو نہیں مناتے۔ اس کی بجائے عید پر تحفے تحائف دینے کو ہم زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ دونیں عیدیں چونکہ ہم ہجری سن کے

یومِقائدِاعظم منانے کے پانچ دلچسپ طریقے Read More »

ہم آواز الفاظ اور نظموں کی مدد سے زبان کیسے سکھائی جائے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بچپن میں سیکھی ہوئی نظمیں ہمیں کیوں ازبر ہوتی ہیں؟ سُر اور ہم آواز الفاظ کے استعمال اور لکھنے پڑھنے (خواندگی) کی صلاحیت کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ اس صلاحیت کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے کے مرحلے کو بھی بہتر کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے

ہم آواز الفاظ اور نظموں کی مدد سے زبان کیسے سکھائی جائے؟ Read More »

والدین کے لئے پانچ منفرد مونٹیسوری گھر پر اپنانے کے طریقے

اپنے ملک سے دور آ کر یہ اندازہ ہوا کہ یہاں پر بچوں کی پرورش کرنے کا طریقہ کافی مختلف ہے۔ یہ فرق اس وقت اور بھی نمایاں ہوا جب ہمارے اپنے بچے ہوئے۔ ابھی پچھلے دنوں میں نے مونٹیسوری کے فلسفے کے بارے میں لکھا تھا۔ اگر آپ پڑھنا چاہتے ہیں، تو یہاں کلک

والدین کے لئے پانچ منفرد مونٹیسوری گھر پر اپنانے کے طریقے Read More »

دو زبانیں سیکھنے کے بارے میں سات عام وہم: سچ یا افسانہ

دو زبانیں بولنے کی صلاحیت کے بارے میں آپ جس سے بھی سوال کریں گے، یقیناً آپ کو ہر قسم کی رائے ملے گی۔ والدین بھی اس کے بارے میں ملے جلے تاثرات رکھتے ہیں۔ دو زبانیں بولنے کی صلاحیت کے بارے میں کئی غلط فہمیاں بھی موجود ہیں۔ اور اگر آپ یہ پوسٹ پڑھ

دو زبانیں سیکھنے کے بارے میں سات عام وہم: سچ یا افسانہ Read More »