Annie

ہمارا اردو کا دلچسپ سفر! کیوں اور کیسے کے تین طریقے!

مصنفہ: سنبل یہ ہمارے اردوسکھانے کے سلسلے کا دوسرا حصہ ہے اس کا پہلا حصہ جس میں ہم نے زبان سیکھنے کے لئے نظموں کی مدد لینے کے بارے میں بات کی، پڑھنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔ مجھے اپنی کہانی یہاں بتاتے ہوئے بیحد خوشی ہو رہی ہے۔ جناب سب سے پہلے تو […]

ہمارا اردو کا دلچسپ سفر! کیوں اور کیسے کے تین طریقے! Read More »

یومِقائدِاعظم منانے کے پانچ دلچسپ طریقے

یہاں امریکہ میں عام طور پر سال کا یہ وقت کرسمس کی تقریبات اور تحفے تحائف کے لئے مخصوص ہوتا ہے۔ لیکن مسلمان ہونے کے ناتے ہم کرسمس کے مذہبی تہوار کو نہیں مناتے۔ اس کی بجائے عید پر تحفے تحائف دینے کو ہم زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ دونیں عیدیں چونکہ ہم ہجری سن کے

یومِقائدِاعظم منانے کے پانچ دلچسپ طریقے Read More »

ہم آواز الفاظ اور نظموں کی مدد سے زبان کیسے سکھائی جائے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بچپن میں سیکھی ہوئی نظمیں ہمیں کیوں ازبر ہوتی ہیں؟ سُر اور ہم آواز الفاظ کے استعمال اور لکھنے پڑھنے (خواندگی) کی صلاحیت کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ اس صلاحیت کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے کے مرحلے کو بھی بہتر کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے

ہم آواز الفاظ اور نظموں کی مدد سے زبان کیسے سکھائی جائے؟ Read More »

سات مزیدار کھیل جن کے ذریعے آپ ایک نئی زبان سیکھ سکتے ہیں ( مفت اردو کی گیم کے ساتھ)

آج کل سارا دن ہم عام طور پر سکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ جب گھر سے باہر نکلنے کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے، وہاں بچوں کو مصروف رکھنے کے لئے آئی پیڈ وغیرہ جیسی چیزوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ ایسے مزیدار کھیل جن کے ذریعے بچے کچھ اچھل کود کریں اور ساتھ اپنی

سات مزیدار کھیل جن کے ذریعے آپ ایک نئی زبان سیکھ سکتے ہیں ( مفت اردو کی گیم کے ساتھ) Read More »

والدین کے لئے پانچ منفرد مونٹیسوری گھر پر اپنانے کے طریقے

اپنے ملک سے دور آ کر یہ اندازہ ہوا کہ یہاں پر بچوں کی پرورش کرنے کا طریقہ کافی مختلف ہے۔ یہ فرق اس وقت اور بھی نمایاں ہوا جب ہمارے اپنے بچے ہوئے۔ ابھی پچھلے دنوں میں نے مونٹیسوری کے فلسفے کے بارے میں لکھا تھا۔ اگر آپ پڑھنا چاہتے ہیں، تو یہاں کلک

والدین کے لئے پانچ منفرد مونٹیسوری گھر پر اپنانے کے طریقے Read More »

دو زبانیں سیکھنے کے بارے میں سات عام وہم: سچ یا افسانہ

دو زبانیں بولنے کی صلاحیت کے بارے میں آپ جس سے بھی سوال کریں گے، یقیناً آپ کو ہر قسم کی رائے ملے گی۔ والدین بھی اس کے بارے میں ملے جلے تاثرات رکھتے ہیں۔ دو زبانیں بولنے کی صلاحیت کے بارے میں کئی غلط فہمیاں بھی موجود ہیں۔ اور اگر آپ یہ پوسٹ پڑھ

دو زبانیں سیکھنے کے بارے میں سات عام وہم: سچ یا افسانہ Read More »

مونٹیسوری سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ بچوں کی ذہانت ابھارنے میں والدین کا کردار

جب میں اپنی بیٹی کے کمرے کو سجانے کے طریقے دیکھ رہی تھی، تو مونٹیسوری کا نام میری نظروں سے گزرا۔ سارے کمرے دیکھنے میں تو بہت سادہ لگ رہے تھے، لیکن نظروں کو بہت بھا رہے تھے۔ چونکہ ہم حال ہی میں نئے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہوئے تھے، اس لئے میں صرف چند ایک

مونٹیسوری سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ بچوں کی ذہانت ابھارنے میں والدین کا کردار Read More »