Annie

آپ بچوں کی تربیت کون سے انداز میں کر رہے ہیں؟ اس گراف کے ذریعے سیکھئے

آج کل کے زمانے میں بچوں کی تربیت کرنا ایک الگ کام تصور کیا جاتا ہے۔ مختلف طریقوں سے تربیت کا بچے کی آنے والی زندگی پر کافی اثر پڑتا ہے۔ لیکن کس حد تک ایسا ہوتا ہے اس کے بہت سے محرکات ہیں۔ آج میں والدین کے انداز کے بارے میں بات کروں گی۔ […]

آپ بچوں کی تربیت کون سے انداز میں کر رہے ہیں؟ اس گراف کے ذریعے سیکھئے Read More »

اردو سکھانے کے لئے فلیش کارڈ کیسے بنائیں؟

اس ہفتے کی پوسٹ ایک اردو سی انسیت رکھنے والی امی کے ذاتی تجربے پر مبنی ہے۔ یہ خود سے بنانے والے فلیش کارڈ ہیں۔ یہ کاغذ سے بنائے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کمپیوٹر پر کھیلنے والے کارڈز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے لئےیہاں کلک کریں۔ نور العین میں

اردو سکھانے کے لئے فلیش کارڈ کیسے بنائیں؟ Read More »

کمپیوٹر اور فون پر اردو ٹائپ کرنے کے تین آسان طریقے

اگر آپ بھی میری طرح اردو میں لکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں، تو ہو سکتا ہے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ میرے لئے بھی یہ محنت طلب کام تھا۔ پچھلے چند ماہ کی محنت کے بعد اب کچھ آسانی ہو گئی ہے۔ اس پر میں بہت خوش بھی ہوں اور مجھے

کمپیوٹر اور فون پر اردو ٹائپ کرنے کے تین آسان طریقے Read More »

زبانوں کا مقابلہ : اردو ایک طرف اور ساری دنیا دوسری طرف

کیا آپ کو کبھی ایسا لگا ہے کہ ایک زبان کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے؟ میں آپ کو اپنے تجربے سے بتا سکتی ہوں کہ مجھے ایسا کئی بار جانے انجانے میں کرنا پڑا ہے۔ جب میں نے یہ بلاگ بھی لکھنا شروع کیا تھا تو یہ سوچا تھا کہ اپنے اردو کے

زبانوں کا مقابلہ : اردو ایک طرف اور ساری دنیا دوسری طرف Read More »

جذبات کی زبان سیکھیئے

انسان جذبات کا مجموعہ ہے۔ ہماری روز مّرہ زندگی میں جذبات کا بہت اہم عمل دخل رہتا ہے۔ ان کے ذریعے ہم اپنے ماحول میں ہونے والے واقعات کا ردِ عمل ظاہر کرتے ہیں۔ اسی لئے ہمارا رّدِ عمل کسی نہ کسی جذبے یا احساس کی شکل میںظاہر ہوتا ہے۔ کئی دفعہ یہ جذ بات

جذبات کی زبان سیکھیئے Read More »

کیا آپ کارآمد ہیں؟ کتاب کا تبصرہ

آج کل کافی خیالات میں ہم گھرے ہوئے ہیں۔ کئی ایسے سوالات بھی ذہن میں آتے ہیں جو شاید عام زندگی کی مصروفیت میں نہیں آتے۔ میں نے بھی ان دنوں کافی کتابوں پر ہاتھ صاف کیا ہے، جو کہ میڈیکل کالج کے دنوں کے بعد شاید پہلی بار ہے۔ ایک بہت غور طلب سوال

کیا آپ کارآمد ہیں؟ کتاب کا تبصرہ Read More »

ویلینٹائن ڈے پر کرنے کے لئے تین مزیدار سرگرمیاں، وہ بھی چینی کے بغیر

مجھے ہمیشہ سے ویلینٹائن ڈے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی۔ مجھے یہی لگتا تھا کہ یہ صرف گلاب کے پھول اور چاکلیٹیں بیچنے کا ایک حربہ ہے، لہٰذا ہر جگہ مہنگی ترین اشیا کی بھرمار ہوتی ہے۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کب میں نے اسے رومانوی انداز میں منایا ہو۔ لیکن جب بچے

ویلینٹائن ڈے پر کرنے کے لئے تین مزیدار سرگرمیاں، وہ بھی چینی کے بغیر Read More »

دو زبانیں بولنے والے والدین کے سروے کے نتائج : پڑھئے اور جانئے

کچھ روز سے اردو کے بارے میں کافی باتیں ہو رہی ہیں۔ اردو ہماری قومی زبان ہے اور ہماری پہچان کا حصہ ہے۔ مادری زبان اور ہماری انفرادی پہچان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اپنے بلاگ کو جب میں نے شروع کیا تھا تو میں نے اپنے ارد گرد دو زبانیں بولنے والے والدین

دو زبانیں بولنے والے والدین کے سروے کے نتائج : پڑھئے اور جانئے Read More »

گھر کی لائبریری میں کتابوں کا اضافہ کرنے کے پانچ زبردست طریقے

کچھ روز پہلے میں نے ایک پوسٹ میں یہ بات کی تھی کہ گھر میں پڑھنے کی الگ جگہ مختصر کرنے کے کیا فائدے اور طریقے ہیں۔ اگر آپ کو پڑھنے کا اتفاق نہ ہوا ہو تو یہاں پر کلک کریں۔ میں نے سوچا اسی سے متعلق ایک پوسٹ میں اپنے آزمودہ کتابیں خریدنے کے

گھر کی لائبریری میں کتابوں کا اضافہ کرنے کے پانچ زبردست طریقے Read More »

کتابیں پڑھنے اور پڑھنے کی عادت ڈالنے کے لئے کمرہ کیسے بنائیں: پانچ آسان طریقے

گھر پر کتابیں پڑھنے کی جگہ بنانا ایک بڑا کام لگتا ہے۔ آپ میں سے کچھ لوگ شائد یہ بھی سوچیں گے کہ کیا اس کی ضرورت بھی ہے؟ لیکن میں آپ کو یقین سے بتا سکتی ہوں کہ یہ صرف خوبصورتی کے لحاظ سے اہم نہیں ہے۔ کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالنے کے لئے

کتابیں پڑھنے اور پڑھنے کی عادت ڈالنے کے لئے کمرہ کیسے بنائیں: پانچ آسان طریقے Read More »